Anwar Lodhi

Anwar Lodhi

@AnwarLodhi

Followers840.5K
Following994

Journalist, Researcher, Blogger, Columnist, Political commentator

Joined on June 09, 2011
@AnwarLodhi Statistics

We looked inside some of the tweets by @AnwarLodhi and found useful information for you.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
5 hours
Average replies
185
Average retweets
1023
Average likes
4640
Tweets with photos
10 / 100
Tweets with videos
5 / 100
Tweets with links
0 / 100

Rankings (sorted by number of followers)

9. in country Pakistan and category Writer

59. in country Pakistan and category Celebrities

124. in country Pakistan

247. in category Writer

Fun Fact

There were 13.7 million football-related tweets during the 2012 Super Bowl, 1 million of which appeared in the game's final 5 minutes.

إِن تَجْتَنِبُواْ كَبَآئِرَ مَا تُنْهَوْنَ عَنْهُ نُكَفِّرْ عَنكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَنُدْخِلْكُم مُّدْخَلاً كَرِيمًا اگر تم کبیرہ گناہوں سے جن سے تمہیں روکا گیا ہے بچتے رہو تو ہم تم سے تمہاری چھوٹی برائیاں مٹا دیں گے اور تمہیں عزت والی جگہ میں داخل فرما دیں گے (النِّسَآء، 4 : 31)

16
307
2K

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاق سے صحت کے لئے فنڈز کا مطالبہ کردیا نئے فنڈز کا مطالبہ کرنے سے پہلے پچھلے دس سالوں میں صحت پر جو خرچ کیا ہے اسے دکھانے کے لیے پیپلز پارٹی وزیراعظم کو اندرون سندھ کے ہسپتالوں کو دورہ ضرور کروائے

68
792
4K

* دو بیٹیوں

7
15
220

نواز شریف ڈاکٹروں کی ہدایت پر چہل قدمی کر رہے تھے، مریم نواز ڈاکٹرز چہل قدمی کی ہدایت تو دیتے ہیں، ان کا علاج کیوں نہیں کرتے؟ کیا آپ نے ڈاکٹرز کو نہیں بتایا کہ وہ تو علاج کے لئے چار ہفتوں کا وقت لیکر آئے تھے اب چھ ماہ گزر چکے ہیں؟ @MaryamNSharif

64
559
2K

وزیراعظم چینی سکینڈل میں براہ راست ملوث ہیں (مرتضیٰ وہاب) جناب @murtazawahab1 اگر وزیراعظم ملوث ہوتے تو کیا وہ خود انکوائری کرواتے؟ ان کی کونسی شوگر ملیں ہیں؟ ویسے آپ بتائیں کہ آپ کے سبسڈی دینے والے وزیر اعلیٰ کو کس چیز کا ڈر تھا کہ وہ انکوائری کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوئے؟

35
337
1K

وہی ہوا جو ہمارے نظام انصاف میں ہوتا ہے👇 سیشن کورٹ لاہور میں جج نے اداکارہ عظمیٰ خان پر تشدد کے کیس میں ٹھیکیدار ملک ریاض کی تین بیٹیوں کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ 15 جون تک ملزمان کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

260
862
4K

’وائرس نے پھیلنا ہے، وائرس پھیلے گی،ذمہ داری عوام کی ہے کہ وہ احتیاط کریں وزیر اعظم وزیراعظم نے ٹھیک بات کی ہے.. تمام ذمہ داری حکومت پر نہ ڈالیں. عوام خود بھی احتیاط کریں. ماسک پہنیں اور سماجی فاصلہ برقرار رکھیں.. حکومت محدود وسائل کے ساتھ مستقل لاک ڈاؤن افورڈ نہیں کر سکتی

101
670
4K

ایک اچھی خبر: پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 6 پیسے کمی پٹرول کی نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر

183
917
8K

Quoted @MaryamNSharif

تصویر کا مقصد تشہیر نہیں تذلیل تھا جو کہ ہر بار کی طرح الٹا ہو گیا۔جو لوگ زبردستی ICU میں گھس کر میری بیہوش ماں کی تصاویر بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں،انکے لیے میاں صاحب کی گھر کی خواتین/بچیوں سمیت چھپ کر تصویر بنانا کیا مشکل ہے؟ اتنا ہی نیک کام تھا تو بزدلوں کی طرح چھپ کر کیوں کیا؟ https://t.co/vECHxSKpAS

مریم صاحبہ آپ غلط سمجھ رہی ہیں.. تصویر کا مقصد میاں صاحب کی تزلیل کرنا نہیں تھا.. تصویر کا مقصد ہمارے نظام انصاف کی وہ تذلیل دکھانا تھا جو میاں صاحب نے اس نظام کے ساتھ کی ہے.. اگر ان کا علاج پاکستان میں ممکن تھا تو وہ باہر کیوں گئے؟ اور اگر اب وہ ٹھیک ہیں تو واپس کیوں نہیں آتے؟ https://t.co/aOgLjzSDoP

101
890
3K

Quoted @siasatpk

Nawaz Sharif spotted in London #NawazSharif #London #PMLN https://t.co/KVXiAZRHyM

Nawaz Sharif spotted in London

#NawazSharif #London #PMLN https://t.co/KVXiAZRHyM

اچھا تو یہ ہیں وہ صاحب عدالت جنکی کی زندگی کی ضمانت حکومت سے مانگ رہی تھی 🤔🤔 https://t.co/COh0P171VL

228
1K
5K

ابھی تک عظمیٰ خان کیس میں نامزد ملزمان کی گرفتاری نہ ہونا پنجاب پولیس کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے.. اور اس سے بھی بڑا سوالیہ نشان عثمان بذدار کی کارکردگی پر بھی ہے جو پولیس کو ابھی تک اثرورسوخ سے آزاد نہیں کر سکے @UsmanAKBuzdar @CcpoLahore #ArrestAmberMalik

197
873
4K

حامد میر کہہ رہے ہیں کہ وہ اور دوسرے اینکرز عظمیٰ خان کیس پر بولے ہیں لیکن انہیں سنسر کر دیا گیا کیونکہ ملک صاحب کےچینل مالکان کےساتھ تعلقات ہیں جناب اگر چینلز پر نہیں بول سکتے تو سوشل میڈیا پر انہیں کس نے روک رکھا ہے؟ سوشل میڈیا پر کیوں آواز نہیں اٹھاتے؟ #UzmaKhan

248
2K
8K

اب تو پیش ہونا پڑے گا نیب نے شہباز شریف کی 2 جون کو طلبی کےلیے اقدامات مکمل کر لیے.. تفتیشی کمرے کو جراثیم سے پاک کرنے کے لیے سپرے کیا جائے گا.. تمام تفتیشی آفیسر ماسک پہنیں گے... کرونا سے بچاؤ کے لیے شہباز شریف اور تفتیشی افسران کے درمیان شیشے کی حفاظتی دیوار بھی کھڑی کی گئی ہے

96
715
4K

I appeal to the anchors of Pak - whether u supported malik riaz in past or not. If #UzmaKhan can take stand against #MalikRiaz family then u can also Do one show atleast.This blackout is exposing our whole country. Speak for the weaker -this silence is criminal #ArrestAmberMalik

423
933
5K
People of Pakistan only if we unite we can defeat the influential. 

Uzma needs your voice! 
With you all the way.
@uzmaaaK
#UzmaKhan https://t.co/70FqhlLuHV

People of Pakistan only if we unite we can defeat the influential. Uzma needs your voice! With you all the way. @uzmaaaK #UzmaKhan https://t.co/70FqhlLuHV

533
388
3K

اگر کسی سیاستدان کو ایٹمی پروگرام کا کریڈٹ دیا جا سکتا ہے تو وہ بھٹو ہے اور اگر کسی سیاستدان کو بنگلہ دیش کی علیحدگی کا کریڈٹ دیا جا سکتا ہے تو وہ بھی بھٹو ہی ہے #یوم_تکبیر #سلام_ڈاکٹر_قدیر

157
1K
6K

جنہوں نے مولانا طارق جمیل سے معافی منگوائی تھی وہ اب عظمیٰ خان کیس کو چھپانے پر مولانا سے معافی مانگیں اور اقرار کریں کہ مولانا سچ کہتے تھے (سچ کو چھپانا بھی جھوٹ کی ہی ایک قسم ہے)

215
3K
13K
ن لیگ جو مرضی کہتی رہے ایٹمی دھماکے فوج اور عوام نے پریشر ڈال کر کروائے ورنہ میاں صاحب تو معاملہ لٹکا رہے تھے.. یقین نہیں آتا تو محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر اور گوہر ایوب کو سن لیں 👇
#یوم_تکبیر #سلام_ڈاکٹر_قدیر
#UzmaKhan https://t.co/ZfaoLJFR8S

ن لیگ جو مرضی کہتی رہے ایٹمی دھماکے فوج اور عوام نے پریشر ڈال کر کروائے ورنہ میاں صاحب تو معاملہ لٹکا رہے تھے.. یقین نہیں آتا تو محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر اور گوہر ایوب کو سن لیں 👇 #یوم_تکبیر #سلام_ڈاکٹر_قدیر #UzmaKhan https://t.co/ZfaoLJFR8S

68
656
2K
آزادی صحافت کے علمبردارو! عظمیٰ خان کی پریس کانفرنس نہ دکھا کر میڈیا عوام کو سچ سے محروم تو کر ہی رہا ہے.. ہمیں اتنا تو بتا دو کہ اس پریس کانفرنس کو کون رکوا رہا ہے؟ کس نے آزادی صحافت پر قدغن لگا دی ہے؟ صحافت کے مجاہدو! اتنی انفارمیشن تو دے دو.. کیا اس کا بھی حکم نہیں ہے؟ https://t.co/oATT3EAHH8

آزادی صحافت کے علمبردارو! عظمیٰ خان کی پریس کانفرنس نہ دکھا کر میڈیا عوام کو سچ سے محروم تو کر ہی رہا ہے.. ہمیں اتنا تو بتا دو کہ اس پریس کانفرنس کو کون رکوا رہا ہے؟ کس نے آزادی صحافت پر قدغن لگا دی ہے؟ صحافت کے مجاہدو! اتنی انفارمیشن تو دے دو.. کیا اس کا بھی حکم نہیں ہے؟ https://t.co/oATT3EAHH8

349
2K
6K

پریس کانفرنس میں تمام چینلز کے کیمرہ مین موجود ہیں لیکن عظمیٰ کی پریس کانفرنس کوئی چینل نہیں دکھا رہا.. کیا یہ تمام چینلز ملک ریاض کی ملکیت ہیں؟ #JustAsking

347
2K
9K
Next Page