Irfan Punwar

Irfan Punwar

@IrfanPunwar

Followers2.4K
Following4.9K

A #Student And #Social_Worker #Tiger_Force_Member

Bahawalpur, Pakistan
Joined on May 01, 2019
@IrfanPunwar Statistics

We looked inside some of the tweets by @IrfanPunwar and found useful information for you.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
4 hours
Average replies
85
Average retweets
574
Average likes
2330
Tweets with photos
21 / 100
Tweets with videos
26 / 100
Tweets with links
0 / 100
Fun Fact

It took 3 years, 2 months and 1 day to get to the billionth tweet.

نہ میں کسی کے سامنے جھکا ہوں۔
پاکستانیوں نہ کبھی اپ کو کسی کے سامنے جھکنے دوں گا۔
#AbsolutelyNot https://t.co/APiF8CmLm9

نہ میں کسی کے سامنے جھکا ہوں۔ پاکستانیوں نہ کبھی اپ کو کسی کے سامنے جھکنے دوں گا۔ #AbsolutelyNot https://t.co/APiF8CmLm9

14
159
484
@zacharybasu @jonathanvswan This the reality of US. A fox in a sheep clothing. https://t.co/nRd4TpCGYS

@zacharybasu @jonathanvswan This the reality of US. A fox in a sheep clothing. https://t.co/nRd4TpCGYS

عمران خان کے حکومت میں آنے کے بعد پاکستان میں کوئی ڈرون حملہ یاCIA آپریشن نہیں ہوا برطانوی ماہرین کا اعتراف اس وقت خان پوری دنیا میں اسلام اور مسلمانوں کی جنگ لڑ رھا ہےجو انگریزوں کو انہی کی زبان میں جواب دیتا ہے لیکن افسوس اسکی اپنی قوم کے چند نادان اسکو یہودی کہتے پھرتے ہیں

1
70
228

کیا بھٹو نے بھی ویکسین کرا لی ہے۔

0
0
3
اسے کہتے ہیں ادبی معنوں میں گھسیٹنا۔ :-)
 https://t.co/qQkPsbV8oC

اسے کہتے ہیں ادبی معنوں میں گھسیٹنا۔ :-) https://t.co/qQkPsbV8oC

22
925
3K
میری نظر سے ابھی ایک کلپ گزرا جو پیش خدمت ھے۔ جس میں عمران خان صاحب نے اپنے اثاثوں کے بارے میں بات کی۔ https://t.co/rNwVVdRRxs

میری نظر سے ابھی ایک کلپ گزرا جو پیش خدمت ھے۔ جس میں عمران خان صاحب نے اپنے اثاثوں کے بارے میں بات کی۔ https://t.co/rNwVVdRRxs

13
216
488

ایک اچھے خاصے پڑھے لکھے سرکاری ملازم سے بات ہورہی تھی فرمانے لگے اگلی بار پیپلز پارٹی کو ووٹ دیں گے چور ہیں تو کیا ہوا ہماری تنخواہ تو بڑھاتے ہیں نا۔۔ اس ملک کو تعلیم کیساتھ ساتھ شعور و اخلاقیات کی بھی ضرورت ہے لیکن میڈیا یہ کردار ادا کرنے کیلئے تیار نہیں۔۔۔

113
784
3K
افسوس۔ مودی کس فخر سے نوازشریف صاحب کی ایک احمقانہ غلطی کو اپنی اور بھارت کی فتح قرار دے رہا ہے۔ 🙈

پاکستانیو، کرپشن کے ساتھ ساتھ یہ ہیں وہ "کام" جن سے فوج سختی سے میاں صاحب کو روکتی تھی، لیکن جناب باز نہ آئے اور نتیجہ آپ خود دیکھ لیں۔👇
 https://t.co/UdYdDlvmLU

افسوس۔ مودی کس فخر سے نوازشریف صاحب کی ایک احمقانہ غلطی کو اپنی اور بھارت کی فتح قرار دے رہا ہے۔ 🙈 پاکستانیو، کرپشن کے ساتھ ساتھ یہ ہیں وہ "کام" جن سے فوج سختی سے میاں صاحب کو روکتی تھی، لیکن جناب باز نہ آئے اور نتیجہ آپ خود دیکھ لیں۔👇 https://t.co/UdYdDlvmLU

60
917
2K
Lahore Fort has been restored and preserved for our future generations. My government intends to eventually preserve and restore all our historical sites. https://t.co/NXyal9puKN
4

Lahore Fort has been restored and preserved for our future generations. My government intends to eventually preserve and restore all our historical sites. https://t.co/NXyal9puKN

903
4K
24K
سترہ جون، چودہ خون، اندھا قانون

"ہم سے قاتل کا ٹھکانہ نہیں ڈھونڈا جاتا
ہم بڑی دھوم سے بس سوگ منالیتے ہیں"

#7YearsOfInjustice #ModelTownMassacre https://t.co/ARH3NR2W3A

سترہ جون، چودہ خون، اندھا قانون "ہم سے قاتل کا ٹھکانہ نہیں ڈھونڈا جاتا ہم بڑی دھوم سے بس سوگ منالیتے ہیں" #7YearsOfInjustice #ModelTownMassacre https://t.co/ARH3NR2W3A

9
150
310

کشمیری عوام کے حقوق کی جنگ ہر فورم پر لڑنا ہمارا فرض ہے۔ دنیا بے شک خاموش رہے ہمارا ساتھ نہ دے لیکن جدوجہد جاری رکھنی چاہیئے ۔ #EqualRightsForAll

4
52
150

In #Pakistan , 99% of crimes are there because of WEAK criminal justice system & LACK of rule of law پاکستان میں %99 جرائم صرف اسلیے ہوتےہیں کہ مجرموں کو یقین ہےکہ اس ملک میں عدل ، سزا و جزا کا کوئی قانون نہیں ورنہ کسی بدبخت کی کیا جرات کہ بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے👎

112
694
3K

We commemorate and pay tribute to the steadfastness of the martyrs and all victim families on the 7th anniversary of Model Town massacre. We will continue our struggle till our last breath to avenge the blood of our martyrs. #7YearsOfInjustice #ModelTownMassacre

51
526
841

ایک وڈیو آتی ہے کے کسی لڑکے نے راہ چلتی لڑکیوں کو ہراس کیا اس پر فوری ایکشن ہوتا ہے۔ گرفتاری عمل میں آتی ہے۔ پھر جامعہ منظور الاسلام لاہور کے مفتی کی اتنی وڈیوز وائرل ہونے کے باوجود وہ کیسے آزاد گھوم رھا ہے۔ کیا ھمارے معاشرے میں عزت کی کوئی قدر نہیں؟؟ #Punish_Rapist_Publicly

27
468
1K
آج ماڈل ٹاؤن سانحے کو 7 سال بیت گئے۔ 14 فروری، 2020 کو معزز چیف جسٹس کےحکم کےباوجود اس پر کوئی پیشرفت نہ ہوئی👎

کچھ لوگوں کو تو چھٹی والےدن بھی ضمانت مل جاتی ہے، 50 روپےکے سٹیمپ پپیر پر نوازشریف لندن روانہ کر دیےگئےتھے

جبکہ اپنی ماؤں کا قتل دیکھنےوالےبچے 7 سال سےانصاف کےمنتظر👇 https://t.co/opiaqsSxD7

آج ماڈل ٹاؤن سانحے کو 7 سال بیت گئے۔ 14 فروری، 2020 کو معزز چیف جسٹس کےحکم کےباوجود اس پر کوئی پیشرفت نہ ہوئی👎 کچھ لوگوں کو تو چھٹی والےدن بھی ضمانت مل جاتی ہے، 50 روپےکے سٹیمپ پپیر پر نوازشریف لندن روانہ کر دیےگئےتھے جبکہ اپنی ماؤں کا قتل دیکھنےوالےبچے 7 سال سےانصاف کےمنتظر👇 https://t.co/opiaqsSxD7

100
925
2K

Quoted @AbdulAzizAwan13

وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے ✊🇵🇰❤💫 @NawazSharifMNS https://t.co/a3dOy006Np

وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے
جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے

✊🇵🇰❤💫
@NawazSharifMNS https://t.co/a3dOy006Np

وہ مرد نہیں جو ڈر کے مارے بیٹی پیش کر دے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں لندن بھاگا کرو 😂😂😂 @NawazSharifMNS https://t.co/F3wqjJeeof

زرداری سائیں اگر سندھ کی عوام میں شعور آگیا تو ؟
سوچنے کی بات ہے پر میں نے 70 فیصد لوگوں کو تعلیم ہی نہیں دی شعور کہاں سے آئے گا ؟
😂😂😂 https://t.co/RK0n1UF5ys

زرداری سائیں اگر سندھ کی عوام میں شعور آگیا تو ؟ سوچنے کی بات ہے پر میں نے 70 فیصد لوگوں کو تعلیم ہی نہیں دی شعور کہاں سے آئے گا ؟ 😂😂😂 https://t.co/RK0n1UF5ys

اس دفعہ مثال قائم ہو مفتی عزیز الرحمن کو سنگسار کیا جائے اور پاکستانی قانون کے تحت لٹکایا جائے... اگر اس دفعہ علماء اکرام خاموش رہے ریاست چپ رہی تو لوگ اپنے بچے مدرسوں میں بھیجنے اور قرآن مجید کی تعلیم دلوانے کے لیے نہیں بھیجیں گے #muftiazizurrehman

134
701
3K

Quoted @ameerabbas84

علی نواز اعوان نہ صرف وزیراعظم کے معاون خصوصی ہیں بلکہ اسلام آباد جیسے نسبتا پڑھے لکھے شہر سے انکا تعلق اور یہ ایک مناسب شخصیت ہیں لیکن اسکے باوجود اگر انکی زبان اتنی فحش ہو سکتی ہے تو پھر اس ملک کی سیاست پر انا للّٰہ پڑھنے کا وقت آ چکا ہے۔ نوٹ: خواتین اس ویڈیو کو مت دیکھیں https://t.co/Kz2D8pJaby

علی نواز اعوان نہ صرف وزیراعظم کے معاون خصوصی ہیں بلکہ اسلام آباد جیسے نسبتا پڑھے لکھے شہر سے انکا تعلق اور یہ ایک مناسب شخصیت ہیں لیکن اسکے باوجود اگر انکی زبان اتنی فحش ہو سکتی ہے تو پھر اس ملک کی سیاست پر انا للّٰہ پڑھنے کا وقت آ چکا ہے۔
نوٹ: خواتین اس ویڈیو کو مت دیکھیں https://t.co/Kz2D8pJaby

صرف لکھے پڑھے ہونے سے کسی کی فطرت تبدیل نہیں ہوتی ۔ کم ظرف اور بیغیرت لوگوں کا قبضہ ہے پاکستان کی مقننہ پر ۔۔ جو ایک قانون ساز ادارے میں بیٹھ کر ایک دوسرے کی ماں بہن ایک کریں وہ حقیقت میں اسمبلیوں میں نہیں بلکہ جیل میں ہونا چاہئے https://t.co/QGiiN3oe4g

41
117
416
Next Page