LoveTeamSultan

LoveTeamSultan

@LoveTeamSultan

Followers2
Following30

Love Team Sultan... Best of LuckTeamSultan...

Joined on February 05, 2019
@LoveTeamSultan Statistics

We looked inside some of the tweets by @LoveTeamSultan and found useful information for you.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
4 hours
Average replies
4
Average retweets
25
Average likes
70
Tweets with photos
50 / 100
Tweets with videos
10 / 100
Tweets with links
0 / 100
Fun Fact

Infographics added to Stumbleupon generate 746% more pageviews than other kinds of content.

do not despair of the #mercy of #Allah. Indeed, #Allah #forgives all #sins. Indeed, it is He who is the #Forgiving, the #Merciful." #اللہ تعالیٰ کی #رحمت سے نااُمید نہ ہو بے شک اللہ سب #گناہ #بخش دیتا ہے بے شک وہی بخشنے والا #مہربان ہے۔ #Quran 34:53 #SultanBahadarAziz

12
42
104
Meaning of Hadrat Umar's R.A title "Farooq".
[ Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmad Ali Sb ]

#Heart #Righteous #Piousness #Prophet #ProphetMuhammadPBUH #InnerSelf #Quran #Islam #SultanAhmadAli #SultanBahoo #Lahore

Meaning of Hadrat Umar's R.A title "Farooq". [ Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmad Ali Sb ] #Heart #Righteous #Piousness #Prophet #ProphetMuhammadPBUH #InnerSelf #Quran #Islam #SultanAhmadAli #SultanBahoo #Lahore

طالبِ وصل شدن غایت کوتاہ نظریست یار در دل چون مقیم است چہ ہجران چہ وصال طالبِ وصل ہونا بھی انتہائی تنگ نظری ہے کہ یار جب دل میں مقیم ہو تو ہجر کیسا اور وصال کیسا؟ محک الفقر، ص : 367 ، حضرت سلطان باھُو رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ http://www.alfaqr.net 

1
21
40

حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے:- " دنیا کی زندگی ایک لحظہ ہے جس میں ہمیں طاعت گزار ہوکر رہنا ہے۔" عین الفقر صفحہ نمبر241 #SayingsOfSultanBahoo

2
24
70
آپ فرقہ واریت کے سخت خلاف تھےاور تمام مسلمانوں کو برابر سمجھتے تھے۔

ڈاکیومینٹری سلطان الفقر ششم

#HSMAsgharAli
#SultanulFaqr
#Muslim #Muslims #sectarian #Sectarianism #AllareEqual #Islam #Pakistan #SultanBahoo #Islaheejamaat

آپ فرقہ واریت کے سخت خلاف تھےاور تمام مسلمانوں کو برابر سمجھتے تھے۔ ڈاکیومینٹری سلطان الفقر ششم #HSMAsgharAli #SultanulFaqr #Muslim #Muslims #sectarian #Sectarianism #AllareEqual #Islam #Pakistan #SultanBahoo #Islaheejamaat

بیت : حضوری ذکر از مذکور باشد وجود عارفان پر نور باشد ترجمہ: عارفان الہیٰ کو جب ذکر اللہ سے حضوری نصیب ہوتی ہے تو ان کا وجود نور الہٰی سے معمور ہو جاتا ہے۔ محک الفقر کلاں ، ص : 138، 139، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ) http://www.alfaqr.net 

1
22
50
اور جو اﷲ اور اس کے رسول (ﷺ) پر ایمان نہ لائے تو ہم نے کافروں کے لئے دوزخ تیار کر رکھی ہے.
Surat Ul Fataha ayat13

#defendlastprophet #ProphetMuhammad #quotes  #humbled #Blessings #quote #Prophet #quoteoftheday #ProphetOfPeace #humbleness #Believe #Sunnah #NonMuslim

اور جو اﷲ اور اس کے رسول (ﷺ) پر ایمان نہ لائے تو ہم نے کافروں کے لئے دوزخ تیار کر رکھی ہے. Surat Ul Fataha ayat13 #defendlastprophet #ProphetMuhammad #quotes #humbled #Blessings #quote #Prophet #quoteoftheday #ProphetOfPeace #humbleness #Believe #Sunnah #NonMuslim

صاحبزادہ سلطان بہادر عزیز صاحب اسلام آباد میں منعقد ہونے والے نیزہ بازی کے مقابلوں میں کیول کیٹ کو لیڈ کر رہے ہیں
 “کشمیر بنے گا پاکستان”

#SultanBahadarAziz
#kashmirbanaygapakistan

صاحبزادہ سلطان بہادر عزیز صاحب اسلام آباد میں منعقد ہونے والے نیزہ بازی کے مقابلوں میں کیول کیٹ کو لیڈ کر رہے ہیں “کشمیر بنے گا پاکستان” #SultanBahadarAziz #kashmirbanaygapakistan

بہ خرد راہ عشق می پوئی؟
بہ چراغ آفتاب می جوئی؟
'خرد کے ذریعے عشق کی راہ طے کرتا ہے؟ چراغ لے کر آفتاب ڈھوندتا ہے؟'

پیام مشرق - نقش فرنگ
ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ

#Rumi #Bahoo #Iqbal #SayingsOfAllamaIqbal #ProphetMuhammad #ArdentLove #quotestoliveby 
https://www.facebook.com/RumiBahooIqbal/ 

بہ خرد راہ عشق می پوئی؟ بہ چراغ آفتاب می جوئی؟ 'خرد کے ذریعے عشق کی راہ طے کرتا ہے؟ چراغ لے کر آفتاب ڈھوندتا ہے؟' پیام مشرق - نقش فرنگ ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ #Rumi #Bahoo #Iqbal #SayingsOfAllamaIqbal #ProphetMuhammad #ArdentLove #quotestoliveby https://www.facebook.com/RumiBahooIqbal/ 

"جب کوئی پل صراط سے گزرتے ہوئے ذکرِ اَللّٰہُ کرے گا دوزخ اُس سے خوف کھائے گی اور وہ سلامتی سے گزر جائے گا۔" عین الفقر صفحہ نمبر259 #SayingsOfSultanBahoo

1
25
74
آپؒ نےجس اندازِتربیّت کوجوانانِ اسلام کےلیےمنتخب کیاوہ عین اس مقصدکےلیےتھاکہ ایسی قیادت پیداکی جاۓجوپرچمِ اسلام کی محافظت کی ذمہ داری سےعہدہ برأ ہونےکےساتھ ساتھ ایسےفیصلےکرنےکی صلاحیّت رکھتی ہوجومستقبل پراثرانداز ہوں.

@BahuMagazine  اکتوبر2014ء

#HSMAsgharAli
#SultanulFaqr

آپؒ نےجس اندازِتربیّت کوجوانانِ اسلام کےلیےمنتخب کیاوہ عین اس مقصدکےلیےتھاکہ ایسی قیادت پیداکی جاۓجوپرچمِ اسلام کی محافظت کی ذمہ داری سےعہدہ برأ ہونےکےساتھ ساتھ ایسےفیصلےکرنےکی صلاحیّت رکھتی ہوجومستقبل پراثرانداز ہوں. @BahuMagazine اکتوبر2014ء #HSMAsgharAli #SultanulFaqr

زندگی علم میں ہے، راحت معرفت میں ہے ، شوق محبت میں ہے، ذوق ذکر میں ہے، مشاہدہ مجاہدہ میں ہے ، فقر فرحت میں ہے، اشتیاق مشتاق میں ہے، اتفاق علم میں ہے ، تاریکی و ظلمت جہالت میں ہے اور عزت و کرامت معرفت میں ہے۔

عین الفقر، ص : 209

#SayingsOfSultanBahoo
@Ain_ul_Faqr

زندگی علم میں ہے، راحت معرفت میں ہے ، شوق محبت میں ہے، ذوق ذکر میں ہے، مشاہدہ مجاہدہ میں ہے ، فقر فرحت میں ہے، اشتیاق مشتاق میں ہے، اتفاق علم میں ہے ، تاریکی و ظلمت جہالت میں ہے اور عزت و کرامت معرفت میں ہے۔ عین الفقر، ص : 209 #SayingsOfSultanBahoo @Ain_ul_Faqr

جو #دل منگے ہووے ناہیں ہووَن ریہا پرپرے ھُو
دوست نہ دیوے دِل دا دارُو #عشق نہ واگاں پھیرے ھُو
اِس میدان #محبت دے وِچ مِلدے تاہ تکھیرے ھُو
میں قربان تنہاں توں #باھُوؒ جنہاں رکھیا قدم اگیرے ھُو

http://alfaqr.net 
http://sultanbahoo.net 
#ProphetMuhammad #SayingsOfSultanBahoo

جو #دل منگے ہووے ناہیں ہووَن ریہا پرپرے ھُو دوست نہ دیوے دِل دا دارُو #عشق نہ واگاں پھیرے ھُو اِس میدان #محبت دے وِچ مِلدے تاہ تکھیرے ھُو میں قربان تنہاں توں #باھُوؒ جنہاں رکھیا قدم اگیرے ھُو http://alfaqr.net  http://sultanbahoo.net  #ProphetMuhammad #SayingsOfSultanBahoo

ذوق دانی چیست خود را سوختن شوق دانی چیست خود را در زدن تُو ذوق کو کیا سمجھتا ہے؟ ذوق آتش عشق میں خود کو جلانے کا نام ہے تُو شوق کو کیا سمجھتا ہے؟ شوق طلب حق میں خود کو فنا کر دینے کا نام ہے۔ محک الفقر، ص 359 حضرت سلطان باھُو رح http://www.alfaqr.net 

1
20
44

دنیا کیا چیز ہے؟ کہوکہ اللہُ کے سوا جو چیز بھی دل کو فرحت بخشے وہ دنیا ہے حضرت سلطان باھو رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ محک الفقر کلاں (صفحہ 114) http://www.alfaqr.net 

2
23
47
Next Page