
We looked inside some of the tweets by @MSGORAYA1 and found useful information for you.
Inside 100 Tweets
@RealTimeWWII, a Twitter accounted created by Oxford history graduate Alwyn Collinson, narrates World War II on Twitter in real time; all the tweets are manually written, with no script used.
Quoted @TalatHussain12
ووٹ ڈالنا ایک بہت مشقت اور صلاحیت طلب کام ہے۔ اس کے لئیے مکمل صحت، ہفتوں تیاری اور کوچنگ و ہدایت درکار ہے۔ https://t.co/8YxpdhZbq4

اس کی درخواست ریجکٹ ہوجائیگی کیونکہ " جان اللہ کو دینی ھے " نہیں لکھا ھے۔ 😃😄😂👇 @PresPMLNPunjab @TalatHussain12 https://t.co/b1Y1kOdyaP
Quoted @awaisReporter
جھوٹے بیان حلفی کے باعث فیصل واؤڈا سینیٹر بھی نہیں بن سکتے، جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے والا صادق اور امین نہیں، وہ کوئی بھی پبلک آفس ہولڈ نہیں کر سکتا، سپریم کورٹ کے فیصلے میں واضح لکھا ہے کہ جھوٹا بیان حلفی جمع کرانے کے اپنے نتائج ہوں گے، بیرسٹر جہانگیر جدون کی میڈیا سے گفتگو https://t.co/qzMVgszuTd

یہ سب بعد کی باتیں ہیں۔ فیصل واوڈا نے سٹوڈیو میں"فوجی جوتا" لاکر اور اب "استعفی"عدالت میں دےکرفائیز عیسی کی بات کی توثیق کردی ھے۔ ہمارا پورا نظام " گٹر " ہو چکا ھے۔ #PDM کو سوچنا چاپیئے۔ تمام سیاسی جماعتوں کو اقتدار کی جنگ نہیں جمہوری اقدار کی جنگ لڑنی چاہیئے۔ @MoulanaOfficial https://t.co/yAfsCcAYHD
Quoted @MSGORAYA1
@TalatHussain12 زندہ ھے زندہ ایوب، یحیی، ضیا و مشرف زندہ ھے۔
جب تک قبضہ گروپ ہے یہ سب وطن فروش زندہ رہیں گئے https://t.co/6vabMsSiab
@MSGORAYA1 ان کا مستقبل تاریک ھے !!! یہ روشنی کی تلاش میں در در کی ٹھوکریں کھائیں گے !!! مگر لا حاصل !!! اس کمپنی نے قومی روایات اور امنگوں کو غمناک مایوسیوں میں بدل دیا!!! یہ صبر و تحمل والی قوم ھے! جس نے سب ستم اپنے سینے پر سہے! اب موقع ملا ھے تو "جمہوری بدلہ" لیا جائے گا!!!
@MSGORAYA1 انشاءاللہ
Quoted @jawabdeyh
پاکستان میں سیاسی حالات جس جانب جا رہے ہیں ان سے محسوس ہوتا ہے کہ شاید حکم راں جماعت لا نے والوں کے خلاف بھی ڈٹ سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔تاکہ مظلومیت کارڈ کا اگلے انتخابات میں استعمال کر سکے۔۔۔۔۔۔۔
جماعت یا فین کلب۔ ایسے ختم ہوگی کے جیسے گدھا کے سر سے سینگ۔ 👇😃 https://t.co/0abp4fVSWl
Quoted @reema_omer
4/5 Not only does this interpretation of SC’s opinion seem fanciful, it is also alarming: Is Govt really suggesting ECP can change the meaning of “secret ballot” through amending its rules alone? Can the ECP do this for general elections as well, where you and I vote?
Fawad is trying to create a new moon by technology. 👇😃 https://t.co/7TGdO4l9oB
ہم اپنی بنائی ہوئی اس پالیسی کو یکسر بھول گئے ہیں جس کےتحت ہم نے بھارت کیساتھ ہرقسم کارابطہ اس وقت تک منقطع رکھنےکاعہدکیاتھاجب تک وہ کشمیرمیں اٹھائےگئےاقدامات کوواپس نہیں لیتاجسکےتحت اسنےاس متنازع علاقے کےدوحصے کرکےوفاق کے ساتھ اس کو ضم کردیا @javeednusrat https://t.co/COjKmFTrl5
Quoted @Matiullahjan919
ووٹ کی عزت کے ساتھ کسی حد تک کھیلا جا سکتا ہے اور کس حد تک ؟ اس کا فیصلہ اور تعین بھی وہ الیکشن کمیشن کریگا- سپریم کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن اس فیصلے کا اطلاق صرف تفصیلی فیصلہ آنے پر ہی کر سکتا ہے، ۳ مارچ کے بعد کمیشن اٹارنی جنرل کو طلب کرے اور اگلے سینٹ الیکشن کا طریقہ طے کر لے
آئین کے آرٹیکل 226 کے تحت سینٹ الیکشن ہونگے۔ الیکشن کمیشن با اختیار ادارہ ھے، آئین و قوانین کا پابند۔ حکومتی وزئیر مشیر جو مرضی مطلب کی تشریح کرتے رہیں۔ ٹیکنالوجی والا " چاند " بھی عوام نے نہیں مانا تھا۔ خفیہ راے دہی ووٹر کا حق ھے اور آئین انسانی حقوق کی بھی بات کرتا ھے۔ https://t.co/KpuUnfN4dg
Quoted @geonews_urdu
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے دلائل سنیں گے، جسٹس عمرعطا بندیال
سننے پڑئینگے۔ جج صاحب https://t.co/hRELUzF4J6
Quoted @AajKamranKhan
اعلی حکومتی حلقوں کو زرہ برابر شک نہیں سپریم کورٹ نے سینٹ الیکشن کو آئین کے مطابق منعقد کراتے ہوئے بیلٹ پیپر کی حتمی و دائمی خفیہ حیثیت ختم کردی کمیشن کو مطعلقہ اقدامات کرنے ہوں گے ECP اب بیلٹ پیپر پر بار کورڈ لگائے یا سیریل نمبر بصورت دیگر الیکشن کمیشن توہین عدالت کا مرتکب ہوگا
ابھی درست ترجمہ انہوں نے نہیں کروایا ھے۔ 👇 https://t.co/uNGRrYgfcq
Quoted @MSGORAYA1
بڑے بڑوں میں بوکھلاہٹ طاری ہوچکی ھے۔ آج میڈیا میں باری باری ترجمان سب نمودار ہوکر گھن گرج کا مظاہرہ کریئنگے ہوسکتا ھے آنسووں کی برسات بھی ہوجاے، آپ فردوس اسکا پہلے بھی مظاہرہ کر چکی ہیں۔ 😜😄 https://t.co/ArFPcy3pey
گورائیہ صاحب ہر وہ پارٹی جسکے پیچھے قبضہ گروپ ہو گا اس پر بوکھلاہٹ ہی طاری ہو گی https://t.co/dAtK7Qxhvw
Quoted @KashifMeoPak1
شیخ رشید کے مطابق "تاریخی فیصلے" میں ہزیمت اٹھانے کے بعد فیصل جاوید کی بکھلاہٹ عروج پر فیصل جاوید کو یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ خفیہ ووٹنگ میں ووٹ کی سیکریسی ظاہر نہیں ہو سکتی. الیکشن کمیشن صرف اس صورت میں کاروائی کر سکتا ہے اگر ووٹ کا بکنا ثابت کیا جا سکے ورنہ ووٹ ناقابل شناخت رہے گا
بڑے بڑوں میں بوکھلاہٹ طاری ہوچکی ھے۔ آج میڈیا میں باری باری ترجمان سب نمودار ہوکر گھن گرج کا مظاہرہ کریئنگے ہوسکتا ھے آنسووں کی برسات بھی ہوجاے، آپ فردوس اسکا پہلے بھی مظاہرہ کر چکی ہیں۔ 😜😄 https://t.co/ArFPcy3pey
Quoted @_Mansoor_Ali
ایک زمانے میں ڈاکٹر صاحب بھی یمارے فین ہوا کرتے تھے لیکن پھر یہ حکومت میں آ گئے اور ہم "جھوٹے" ہو گئے 😃 https://t.co/3CicZ6Hcca https://t.co/AzOpdmN6pt

PTI کی خدمات پر اینکرز و گل شکریہ بھی ادا کرتے تھے۔ خالی شکریہ یا کچھ اور بھی ملتا تھا ؟ الزام نہیں لگا رہا ہوں پوچھ رہا ہوں۔ ہوسکتا ھے بریکنگ نیوز مل جاتا ہو۔ https://t.co/xAAVEBSdqB
Quoted @MSGORAYA1
" خوفیہ" نہیں بنتا۔ خوفناک ہو سکتا ھےجو آپ سب ملک میں پھیلا چکے "خوفناک تباپی" سینٹ الیکشن خفیہ بیلٹ سے ہونگے اور پی ٹی آئی کو عقل فہم فراست اور دانائی سے اپوزیشن کو مناکر آئینی ترمیم لانی چاہیئے تھی لیکن جمہوریت کو نہ جاننے والے ادھر، ادھر سے مدد مانگنے کے عادی ہوتے ہیں۔ https://t.co/bYUoEapMqx