Muhammad Farooq

Muhammad Farooq

@Muhamma42261483

Followers48
Following330

biotechnologist

swabi pakistan
Joined on July 18, 2017
@Muhamma42261483 Statistics

We looked inside some of the tweets by @Muhamma42261483 and found useful information for you.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
2 months
Average replies
819
Average retweets
2699
Average likes
12063
Tweets with photos
0 / 100
Tweets with videos
10 / 100
Tweets with links
0 / 100
Fun Fact

2012 brought an 800% increase in top TV show tweets.

Quoted @fawadchaudhry

دینا کی تاریخ میں یہ سب ہو چکا ہے، اس طرح کی سزائیں قبائلی معاشروں میں ہوتی ہیں جہاں انسان اور جانور ایک برابر ہیں، مہذب معاشرے مجرموں کو سزا سے پہلے جرم روکنے کی تدبیر کرتے ہیں، اس طرح کی سزاؤں سے معاشرے بے حس ہو جاتے ہیں اور سزا اپنا اثر کھو دیتی ہے، https://twitter.com/IqraAdvocate/status/1225716992713330688 …

اللہ الحق ہے اور اس کا حکم الحق ہے اسلامی سزاؤں کو ظلم و بربریت کہنے والے خودظالم ہیں دوسرا قبائلی معاشرہ دنیا کا سب سے مہذب معاشرہ ہے جہاں عورت کی عزت، بڑوں کا ادب اور پختون ولی ہے۔ جہاں سر قربان کیا جاتا ہے لیکن عزت نہیں۔ مجھے فخر ہے اپنےقبائلی معاشرہ پہ #HangRapistsPublicly

2K
4K
16K

ہری پور اور پشاور میں طالبات کو عبایہ پہننے کی تاکید قرآن کریم کے عین مطابق تھی اور مبارکباد کی مستحق لیکن افسوس کہ KPK کی حکومت نے فوراُ اس نوٹیفیکیشن کو منسوخ کردیا حالانکہ اس وقت خاتون اوّل بھی پردہ نشین ہیں اور انکے شوہر ریاست مدینہ کے داعی کیا وہ اس حرکت کا نوٹس نہیں لینگے

705
5K
15K

ہمارے گاؤں میں تو سو فیصد لڑکیاں ویسے بھی سکول کیلۓ عبایا( حجاب) پہنتی ہیں لیکن اس فیصلے سے ایک بات کھل کر سامنے آئ ہے کہ پختونخواہ حکومت کچھ لوگوں کے سامنے کتنی بے بس ہے کہ اپنے فیصلے بھی خود سے نہیں کر سکتی۔ #حجاب_اسلامی_تہذیب_کی_پہچان

70
401
2K

سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالٰی عنہ نے ایک گورنر کوروانہ کرتے ہوئےپوچھا اگر تم کبھی چوڑ پکڑو تو کیا سزادو گے گورنر نےجواب دیا "اسکےہاتھ کاٹ دونگا" تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے بدلے میں جواب دیا "اگر چور نے بھوک کیوجہ سےچوری کی تو میں تمہارے ہاتھ کاٹ دونگا"

271
2K
12K

ظلم رہے اور امن بھی ہو ۔۔۔ کیا ممکن ہے تم ہی کہو ، مقبوضہ کشمیر میں بدترین مارشل لا٘ مسلط ہے ہر آٹھ کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی مسلط ہے، تحریر کی آزادی ہے نہ تقریر کی، انٹرنیٹ معطل ہے تمام کشمیری لیڈر شپ قید و بند میں ہے، ان حالات میں کیا بات چیت ہونی ہے،

951
3K
18K

MoST intends to setup a #Biotechnolgy and #Pharmaceutical SZE in Jhelum (Pakistan) where we are setting up a 150 Acre herbal medicine farm, if you are potential ideas for biotech and herbal studies please send us email pakistan@reborn.com #MinistryofScienceTechnology

209
691
5K

کوئی عبادت کی چاہت میں رویا کوئی عبادت کی راہ میں رویا کوئی یار کی بےوفائی پہ رویا کوئی یار کو منا کے رویا عجیب ہے یہ نماز محبت کا سلسلہ اقبال کوئی قضا کر کے رویا کوئی ادا کر کے رویا

241
1K
7K
Promo#3
Good luck to teams playing PSL Final.....
عروس البلاد۔۔۔۔پاکستان زندہ باد
City of Lights.....Pakistan Zindabad

#PSLFinal 
#PakDayParade2019 
#PakistanZindabad

Promo#3 Good luck to teams playing PSL Final..... عروس البلاد۔۔۔۔پاکستان زندہ باد City of Lights.....Pakistan Zindabad #PSLFinal #PakDayParade2019 #PakistanZindabad

4K
10K
45K

Rao Anwar granted bail in Naqeeb ullah murder case. Here you go, law in Pakistan....

90
354
1K
Next Page