
We looked inside some of the tweets by @RajaTalhaOffic1 and found useful information for you.
Inside 100 Tweets
16% of customers use Facebook, Twitter and the other major social networks to interact with businesses.
Please make a hashtag #Deletewhatsappandreport
اللّه تعالی سے دعا کریں سب خیر ہو . . 😓 #electricity

1971ء کی پاک بھارت جنگ میں قید سپاہی آذاد کروانے کے لیے بھٹو نے کشمیر کی آزادی کی تحریک سے خودمختاری کا آپشن ختم کروا کہ کشمیر کی آزادی کافیصلہ انڈیا اور پاکستان تک محدود کر دیا۔ کیا یہ بات درست ہے؟ @Chairman_JKBNM @JKBNM_Official #JKBNM https://t.co/foxqMUz5uS

These two brave constables saved atleast 100s of people by risking their own lives, but did not get Sitara-e-Imtiaz because they are poor and not influential. Dear constables, you may not have any medal, but you have our RESPECT and LOVE! ❤️ https://t.co/oybAVQzoF1

جنرل ضیاء صاحب نے جب یہ سزا لاہور میں ریپ زیادتی کرنے والے کو دی تو اگلے دس سال ضیاء صاحب کے دورے حکومت میں ایک کیس بھی زیادتی کا نہیں آیا پاکستان میں اور آج ہزاروں کیس سالانہ درج ہوتے ہیں اور آج سے دو دن پہلے زیادتی ریپ کرنے والے کو سرے عام پھانسی دینے پر بِل پیش ہوا https://t.co/kdnuAFXDPg

افسوس ناک خبر ! إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ۔ مصر کے سابق صدر محمد مرسی شہید کے بیٹے عبد اللہ مرسی کو جیل میں زہر دے کر شہید کر دیا گیا۔ https://t.co/Kq9AdHbkBe

@faiqa_javid ہمارے بہت اچھے دوست ہیں بڑے بھائیوں کی طرح سے ہمارا اور ان کا گاؤں ساتھ ساتھ ہے بہت شوق تھا ان کو شہادت کا اللہ ان کی شہادت قبول فرمائے اور ہمیں بھی جہاد کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے https://t.co/UkWieekKMG