SP Atif Nazir

SP Atif Nazir

@SP_Atif_Nazir

Followers49.1K
Following455

Superintendent of Police (PSP) “PRIVATE ACCOUNT” پیشے سے وابستہ ہونے کے ساتھ ساتھ معاشرے کا ایک عام فرد بھی ہوں

Lahore, Pakistan
Joined on February 05, 2013
@SP_Atif_Nazir Statistics

We looked inside some of the tweets by @SP_Atif_Nazir and found useful information for you.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
3 days
Average replies
66
Average retweets
211
Average likes
1491
Tweets with photos
56 / 100
Tweets with videos
39 / 100
Tweets with links
0 / 100
Fun Fact

Lady Gaga – the most followed Twitterer, with almost 78 million followers – gains followers faster than Twitter adds new accounts.

Clarity of thoughts n emotions :)) https://t.co/Sm7txqZmF3

Apparently it’s not true but true :) https://t.co/GI0uJcIA3A

تھوڑا ہنس لیں 😂 https://t.co/4Z6jJ246FU

تھوڑا ہنس لیں 😂 https://t.co/4Z6jJ246FU

23
43
243
The one under vehicle is Policeman who was just doing his duty of bringing him to police station on complaint by hotel management. In the line of duty, got fractured his legs, as accused was not ready to give in before Rule of Law. #RespectForConstable https://t.co/2yerVtE7wL

50
70
229
Let’s restore our ecosystem:) https://t.co/zoyjfGwvh0

16
93
330
Atleast he is trying to save a newly born life through every effort. Respect for him 💝 https://t.co/J4jUxD4xJa

49
147
900
آم کی دید کا انداز ہی نرالا ہے 💝 https://t.co/qAo0RFprBZ

13
19
330
مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا امتحانات کے انعقاد کے خلاف پر امن احتجاج کرتے ہوئے ۔ شائد گاڑی والا دہشت گرد ہو جو وہاں سے گزر رہا تھا اور پڑھے لکھے جوانوں کے احتجاج میں مخل ہوا ہو ۔ https://t.co/VZz6IrWkrR

86
89
340

مقدر لکھنے والے کے پاس مقدر بدلنے کا اختیار بھی ہے 💝

26
38
566
جیا جیا ، جیا نہیں 💝 https://t.co/RjJ0TYR8fs

28
57
263
They are having the best aftaari. Respect for Rescue 1122 💕 https://t.co/eGPzJTxnlC

81
645
8K
Look at the courage of these Palestinian Kids. More confident n brave than army of many Islamic Countries . 🤔 https://t.co/2kO2ZKOXKP

22
165
883
ایویں ہی 🥰 ٹریننگ کورس ختم ہونے کی خوشی میں https://t.co/BybTGeSSml

140
19
2K
کچھ تصویریں ازخود بے بسی کی تصویر ہوتی ہیں ۔ کرونا وائرس کے شکار اس شخص کی میت کو سہارا دینے جب کوئی نہیں آیا تو مجبوراً بیٹیوں کو اپنے والد کی میت کو کندھا دینا پڑا ۔ https://t.co/BGdBFYaac1

92
118
773
شائد ہم نے کبھی اس بات پہ غور نہیں کیا کہ اربوں پہ مشتمل آبادی کو آکسیجن کی ترسیل خالقِ کائنات کی طرف سے بالکل مفت ہو رہی ہے۔ زیر نظر تصویر میں ایک خاتون آکسیجن سلنڈر لگائے موٹر سائیکل پہ بیھٹی نظر آ رہی ہے۔ بات اگر انسانوں کے اپنے انتظام پہ آئی ہے تو اس کی اہمیت واضح ہوئی ہے۔ https://t.co/EnSgPRFlDl

59
483
تھوڑی دیر میں افطاری کے بعد یہ جوان اللہ کے حضور سر بسجود ہوں گے۔ مظاہرین انہیں ماریں ، شہید کریں، جبر و تشدد کریں لیکن ایک گزارش ہے خدا رہ اپنے آپ کو سچا مسلمان ثابت کرنے کے لیے انہیں یہودیت کا سرٹیفکیٹ نہ دیں کیونکہ یہ اختیار تو اللہ نے بھی آپ کو نہیں دیا۔ https://t.co/n9r2LEbIhM
4

219
511
4K
Creative minds ❤️ https://t.co/ckRKs6QKD3

12
59
626
Next Page