Basar Ali

Basar Ali

@basarali2001

Followers538
Following456

Teaching, Writing and Sleeping ..

Nowshera, Peshawar and Karak
Joined on January 30, 2013
@basarali2001 Statistics

We looked inside some of the tweets by @basarali2001 and found useful information for you.

Inside 100 Tweets

Time between tweets:
3 days
Average replies
0
Average retweets
1
Average likes
1
Tweets with photos
0 / 100
Tweets with videos
0 / 100
Tweets with links
0 / 100

Rankings (sorted by number of followers)

540. in country Pakistan and category Personal

Fun Fact

There are more devices connected to the internet than there are people on the entire planet.

Shouldn't we drawback our eid greetings "Eid Mubarak" from those who answer it like "same to you or Same2U"? #eidmubarak2020

0
0
2

اللّٰہ انھیں ہدایت دے۔ انکا حل دنیا میں نہیں کسی کے پاس۔ اگر کوئی گمراہی پر اڑھ جائے تو انکے لئے دعا کی کی جاسکتی ۔۔ اب ان حرکتوں کا تو دین اسلام میں کوئی جواز نہیں۔ اللّٰہ خود اذیتی میں کسی کو مبتلا نہ کرے۔۔ آمین #شیعہ_جلوس_آزادنمازبند

0
0
2

The provincial higher education ministers should take a stern plea. But if they can understand the situation. In Universities cancellation of exams is not the solution. But the perfect online classes are also a fool's dream. #CallOffUniversitiesExams

1
1
3

The universities case is different. I think govt should open Universities by June 1 or declared the semester freezed. Everyone knows that online classes and exams in Pakistan is only a deception. May be the univs can manage resources but nt all students. #CallOffUniversitiesExams

0
0
1

اگر عمران خان کرونا سے وفات پا جائیں گے, لوگوں نے تو تخت نشین کون ہوگا تک بحث کر ڈالی۔نتیجہ نکلا کہ پارٹی کا مستقبل تو واضح نہیں ہے لیکن ہوسکتا ہے کہ آنے والا وزیراعظم پرویز خٹک ہو۔ لیکن خٹک صاحب کی خاموش طبیعت کہیں اسے صدر کیلئے موضوع امیدوار نہ ٹہرا دے۔۔ #غیرسیاسی #ImranKhan

0
0
0

اگر وہ غلطیاں کر رہا ہے۔ تو اسکا ساتھ مت دو اور چپ دیکھ کر تماشا کرو، اگلی بار جھوٹ بول کر آپ سے ووٹ مانگے تو یہ غصہ تب نکال لینا۔ اب حکومت اسکا آئینی حق ہے، سو اسے کرنے دیجئے۔ میں اسکا پارٹی ورکر نہیں، لیکن مجھے یہی صحیح لگتا ہے کہ اسے پورا وقت ملنا چاہیے #ImranFailedPakistan

0
0
0

انڈیا کی انسانیت صرف فلموں کی حد تک ہے۔ پردے سے نکل کر یہ اپنا سوچ کھو دیتے ہیں۔ خود کو سیکولر کہنے والی قوم اور انکے ملک میں مذہب کے نام پر دنگے سمجھ سے باہر ہیں۔خود کی ایک دن کی لاک ڈاؤن برداشت نہیں اور کشمیر کو کب سے بند کر کے رکھا ہے۔ #ModiConvertedIOKtoHell

0
1
1

میں اس لوجیک کو نہیں سمجھ سکتا کہ ہم ہر دعا کسی نہ کسی سوشل میڈیا فورم پر کیوں مانگ رہے ہوتے؟ ہر نیک کام کی یاداشت کیوں اپلوڈ کرتے ہیں؟ کیا اسکا قبولیت کیساتھ کوئی کنیکشن ہے؟ #Shab_e_baraat

0
0
1

اتنی خود مختاری؟ کیا بات ہے؛ پوری دنیا میں کل شب برات ہوچکا اور ہم خود کے کیلینڈر کے پیچھے بھاگ رہے۔ اس امت کو اللّٰہ تعالٰی اپنی خصوصی رحمت سے متحد کرےآمین وگرنہ ہم ان مسالک/فرقوں کی جنگ میں ایک دوسرے پہ اعتماد کھو دینگے۔ #Shab_e_baraat #shabebaratmubarak #Shab_E_Barat_Mubarak

0
0
1

ان دنوں حکومت شادی کرنے والوں کو پکڑ رہی ہے، پکڑنے کے بجائے جیسے دیگر کام کرنے کیلئے طریقہ کار بنائے جارہے ہیں، کورونا فری شادی کا طریقہ کار بھی وضع کیا جائے، پھر کوئی عمل نہ کرے تو بیشک پرچہ کاٹا جائے۔ #سب_سے_پہلے_پاکستان

0
0
0

کبھی کبھی لگتا ہےکہ پاکستان کو حکومت کی کوئی ضرورت ہی نہیں، کیونکہ اس کے لوگ اتنے سیانے ہیں۔ #سب_سے_پہلے_پاکستان #lockdowneffect #WeLoveYouKhanSahb

0
0
0

اور یہ بھی سچ ہے کہ کافی عرصے سے HEC نے پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو بے لگام چھوڑا ہوا ہے۔ ان کے اوپر سرکاری یونیورسٹیوں کی طرح کا کوئی پریشر نہیں ہے۔ اب وقت ہے کہ حکومت غیرسرکاری یونیورسٹیوں کے حوالے سے ایک جامع حکمت عملی تیار کرے۔ #ShameOnHEC

0
1
0

آن لائن کلاسز کا مسئلہ سٹوڈنٹس سے زیادہ اساتذہ کو ہے، لیکن وہ ہر ممکن کوشش کرکے کلاس لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔HECکو بہت سارے کاموں سےروکنےکے بجائے یہ مشورہ دیں کہ اسے کلاسز کو مؤثر بنانے کیلئے کیا کرنا چاہیے۔ کیونکہ یہ ایمرجنسی صورتحال ہے اور ایسے میں پرفیکشن ناممکن ہے #ShameOnHEC

0
1
0

Everyone is saying shame on HEC. And asking to not do this; not do that. Will anyone please suggest what should HEC do? This is emergency! This is crisis! So plz suggest what are better solutions to all problems and challenges HEC and Univs facing. #ShameOnHEC

0
2
1

جہانگیر ترین کا تو سب کو پتہ تھا کہ وہ عمران خان کو مفت میں پیٹھ پر بیٹھا کر نہیں اڑا رہا، لیکن خسرو بختیار کابینہ کا وہ بندہ تھا جب بھی اسے ٹی وی پر دیکھتا تھا تو لگتا تھا کہ کوئی چوری چھپا رہا ہے، وہ تو شکل سے ہی چور لگتا تھا، شکر! پکڑے گئے یہ ناسور۔ #چینی_چور_آٹا_چور

0
0
0

ایک بزرگ جیالے جو اب نہیں رہے سے پوچھا گیا کہ "بھٹو زندہ ہے" یہ کیسا فلسفہ ہے۔ وہ مسکرا کر بولے،انھیں اپنوں نے زندہ اس لئے رکھا ہےکہ اسے بار بار مار کر عوامی توجہ و ہمدردی حاصل کرسکیں۔بس اس سے زیادہ کچھ نہیں،ورنہ وہ تو شہید ہیں،اسے شہید ہی رہنے دیں۔ #ZindaHayBhuttoZindaHay

0
0
0

پاکستان کی سوشل میڈیا دیکھو، تو آپ کو اندازہ لگے گا کہ کوئی طعنے پہ طعنہ دینے والی قوم ہے۔۔۔ یہاں تو سب ایک جیسے ہیں پتہ نہیں کون کس کو طعنہ دے رہا ہے؟ #ZindaHayBhuttoZindaHay #DonateInPMFund

0
4
0

#ISupportIK ... Ok, yes. But what else support he needs????? سپورٹ لے لے کر وزیراعظم تو بن گیا۔۔ اب وزیراعظم بن کر وہ ہمیں سپورٹ کرے گا؟؟ یا ہم اسے؟؟؟؟؟؟

0
1
0

#ہم_سب_ایک_ہیں کیا یہ ☝سچ ہے؟ بولے تو ! نہیں؛ ایسا کبھی لگا نہیں۔ لیکن اب ایسا ہونا اور کرنا ہماری بقا کیلئے ضروری ہوگیا ہے۔اب ایک ہونا پڑے گا اور ایک کو ہی سنتے رہنا اور مانتے رہنا پڑے گا۔ ریاست، حکومت اور جمہوریت تب تک نہیں پنپتی جب تک اسے اسکے جمہور کا اعتماد نہیں حاصل ہوتا۔

0
4
1

Quoted @SyedIHusain

پاکستان بچ نکلے گا کورونا سے لکھ لو

اب دعا کریں،کرونا بھی بچ نکلے پاکستان سے۔ مستحق تو مستحق ہیں۔لیکن عادی مستحقین (جو سیلاب اور زلزلہ کھا پی چکے ہیں) نے بھی کشکول اٹھا کر گرد جھاڑنا شروع کردیا ہے۔ اصل مستحق شرم کے مارے فاقے کرینگے اور یہ لوگ بے شرمی کا ماسک چڑھا کر اپنے کبھی نہ بھرنے والے زنبیل کے منہ کھول دینگے۔ https://t.co/VhcQptSyu9

0
0
0
Next Page