#AZR

Fun Fact

The most followed brand on Twitter is YouTube with 71 million followers.

آپکے دکھ درد کا منبع آپکی ذات ھے لیکن آپ محسوس نہیں کرتے اور آپکے درد کی دوا بھی آپکے اندر ہی موجود ھے لیکن آپ کو پتہ نہیں چلتا پس آپ کو باہر کچھ تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ھے سب کچھ اندر ہی لکھا ہوا ملے گا اپنے صفحہ وجود کو پڑھیں #AzR 🇵🇰

0
9
13

آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ھے یہ آپ کا اللہ سے رابطہ کرا دیتی ھے شکر گزار ہو جائیں ان لوگوں کا جو آپ کو آنکھوں کی نمی عطا کر گئے شکر کریں اس تکلیف کا جس نے اس آنکھ کو پرنم کر دیا یہ چھوٹا سا آنسو کل کو آپ کیلئے بڑی سی رحمت بن جائے گا #AzR 🇵🇰

3
13
23
⁦❤️⁩دلوں سے غم مٹاتا ھے 
⁦❤️⁩⁦❤️⁩محمد نام ایسا ھے
⁦❤️⁩ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️⁩
#MyProphetMyPride 
#AzR ⁦🇵🇰⁩ https://t.co/LKoEMatCMG

⁦❤️⁩دلوں سے غم مٹاتا ھے ⁦❤️⁩⁦❤️⁩محمد نام ایسا ھے ⁦❤️⁩ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️⁩ #MyProphetMyPride #AzR ⁦🇵🇰⁩ https://t.co/LKoEMatCMG

10
24
61
#السلام_عليكم
#صبح_بخیر_زندگی
⁦⁩محبت کے پھول تقسیم کرنے والوں کے دامن کبھی خوشیوں سے حالی نہیں ہوتے
آزمائشیں انسان کا حوصلہ بلند کرنے کیلئے آتی ہیں صبر و برداشت کرنے والوں کی اللہ ضرور مدد کرتا ھے دعا ھے کہ آپ سدا مسکراتے رہیں⁦
🍃 آمین یا رب العالمین 🍃
#AzR ⁦⁦⁦🇵🇰 https://t.co/22o25ZwbYU

#السلام_عليكم #صبح_بخیر_زندگی ⁦⁩محبت کے پھول تقسیم کرنے والوں کے دامن کبھی خوشیوں سے حالی نہیں ہوتے آزمائشیں انسان کا حوصلہ بلند کرنے کیلئے آتی ہیں صبر و برداشت کرنے والوں کی اللہ ضرور مدد کرتا ھے دعا ھے کہ آپ سدا مسکراتے رہیں⁦ 🍃 آمین یا رب العالمین 🍃 #AzR ⁦⁦⁦🇵🇰 https://t.co/22o25ZwbYU

42
52
133

اللہ حافظ بہنوں اور بھائیوں یہ میری آخری ٹویٹ ھے بشرط زندگی کل انشاللہ پھر کروں گا #شب_______بخیر 🙏 #AzR 🇵🇰

16
30
72

ویسے کتنا دل کش منظر ہوتا اگر شادی ہال دس اگست سے اور بیوٹی پارلر پندرہ ستمبر سے کھولنے کا اعلان ہوتا 😋 #AzR 🇵🇰

1
17
29

بہت کم ہی ایسا ہوا ھے کہ قدر کرنے والوں کو قدر کرنے والے ہی ملے ہوں ورنہ قدر کرنے والوں کو ہمیشہ بیقدرے لوگ ہی ملتے ہیں 😕 #شام______بخیر ☕☕ #AzR 🇵🇰

19
47
98

عجیب کنفیوژن ھے کہ جو لڑکی ریکوئسٹ قبول نہ کرے زہر لگتی ھے اور جو لڑکی ریکوئسٹ قبول کر لے وہ لڑکا لگتی ھے 🤦 نامعلوم ٹھرکی کی کتاب ریکوئسٹ سے اقتباس #AzR 🇵🇰

11
25
54

دنیا میں کمی ھے تو صرف ان لوگوں کی جو دوسروں کا خیال رکھتے ہیں مگر افسوس سب سے زیادہ نظر انداز بھی انہی لوگوں کو کیا جاتا ھے #AzR 🇵🇰

0
27
43

ہمارے اچھے اعمال بارود کا ڈھیر ہیں دکھاوے کی ایک چنگاری انہیں جڑ سے اڑا سکتی ھے #AzR 🇵🇰

7
36
63

سورہ یوسف کا پیارا سبق ک زندگی میں اگر آپ کے بہت قریبی عزیز بھی آپ کو دغا دے جائیں تب بھی اگر آپ صبر سے کام لیں اور اللہ پر کامل یقین رکھیں تو اللہ پاک آپ کو وہ مقام عطا کرے گا ک زمانہ دیکھتا رہ جائے گا اندھیر نگری میں روشنی اور نور کے خزانے آپ پر کھول دیئے جائیں گے #AzR 🇵🇰

2
31
67
میں تو گمنام تھا کم قدر تھا اور خاک بسر
💖 اک تیرے عشق نے توقیر بڑھا دی میری
         💖 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💖
#MyProphetMyPride 
#AzR 🇵🇰 https://t.co/nfJJ6p3z8l

میں تو گمنام تھا کم قدر تھا اور خاک بسر 💖 اک تیرے عشق نے توقیر بڑھا دی میری 💖 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💖 #MyProphetMyPride #AzR 🇵🇰 https://t.co/nfJJ6p3z8l

13
64
373
#السلام_علیکم
#صبح_بخیر_زندگی
اچھا گمان اور اچھی امید ایسی چھاؤں ھے 
جو اپنے دامن میں پناہ دے کر انسان کو مایوسی کے سمندر میں ڈوبنے سے بچاتے ہیں 
پاک پروردگار آپ کی زندگی میں قلب اطمینان کے ایسے دیے روشن کرے جو کبھی مدھم نہ ہوں
 آمین ثم آمین⁦♥️⁩ 
#AzR ⁦🇵🇰⁩ https://t.co/DmiYfdG188

#السلام_علیکم #صبح_بخیر_زندگی اچھا گمان اور اچھی امید ایسی چھاؤں ھے جو اپنے دامن میں پناہ دے کر انسان کو مایوسی کے سمندر میں ڈوبنے سے بچاتے ہیں پاک پروردگار آپ کی زندگی میں قلب اطمینان کے ایسے دیے روشن کرے جو کبھی مدھم نہ ہوں آمین ثم آمین⁦♥️⁩ #AzR ⁦🇵🇰⁩ https://t.co/DmiYfdG188

78
123
396

محبت بانٹنے کیلئے ہوتی ھے خلوص پہنچانے کیلئے عزت دینے کیلئے اور صبر سیکھنے کیلئے #شب______بخیر 🙏 #AzR ⁦🇵🇰⁩

7
32
64

لوگ اب آئینہ دیکھ کر بھی اندیکھا کر جاتے ہیں اور تم کو شکایت ھے کسی کے لہجہ بدل جانے کی😕 #AzR 🇵🇰

0
19
30

آج رانی تھوڑی خاموش سی لگ رہی تھی میں نے پوچھا کہ کیا ہوا ھے تو غمگین سے لہجے میں بولی کہ جتنی جتنی عید دور جا رہی ھے پلیٹ میں بوٹیوں کا فاصلہ بڑھتا جا رہا ھے 😕 #AzR ⁦🇵🇰⁩

5
26
55

کراچی والے بھی تو ہر وقت گھومنے سمندر پر جاتے ہیں اگر سمندر تھوڑی دیر گھومنے کراچی آ گیا تو کونسی قیامت آ گئی ھے 😕 سائیں قائم علی شاہ #AzR ⁦🇵🇰⁩

9
32
60

جب کھونے کی عادت سی پڑ جائے تو پھر چیزوں کے کھو جانے یادوں کے مٹ جانے اور لوگوں کے چلے جانے سے اتنی تکلیف نہیں ہوتی پھر دستبردار ہونا اتنا مشکل نہیں ہوتا #AzR 🇵🇰

5
36
69

مشکل وقت دنیا کا ایک ایسا جادوگر ھے جو ایک پل میں آپ کی چاہت کے دعوے داروں کا چہرہ بینقاب کر دیتا ھے #شام______بخیر ☕☕ #AzR 🇵🇰

30
44
102

ہم ساتھ رہیں یا نہ رہیں بس وہ خوش رہیں اتنا کافی ھے #AzR 🇵🇰

7
35
75
Next Page